جنرل نشستوں کے امیدوار 10 سے 13 مئی 2022 تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جبکہ پہلے مرحلے کی پولنگ 26 جون 2022 کو منعقد ہوگی۔
پیپلز پارٹی
تجزیہ نگار اور صحافی منظور شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس کی چھٹیوں کے معاملے میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو اکسانے کی کوشش کی مگر پی پی پی نے سمجھ داری سے کام لیا۔
پیپلز پارٹی ’اے‘ ٹیم کے کپتان زرداری صاحب انجرڈ ہیں مگر اب بھی کریز پر کھڑے اپنے بیٹ سے شاٹس کھیل رہے ہیں۔ بلاول بھٹو کو بطور رنر دوڑائے رکھا ہے۔