اس رپورٹ میں ہم نے پی ایس ایل 11 کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چنیدہ کھلاڑیوں کی کارکردگی اور ان کو ملنے والے انعامات کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے برس میدانوں میں میچ دیکھنے والوں سے حاصل ہونے والی رقم 50 کروڑ روپے تھی۔