چاند کے لیے پروازیں پیچیدہ صورتحال پیدا کر سکتی ہیں کیونکہ خلا نوردوں، خلائی جہازوں، سامان اور دیگر ٹریفک کی آمد سے اس کے اطراف کا علاقہ بھر جائے گا۔
آرٹیمس 2 کے خلا بازوں کو زمین پر واپس لانے والا اورائن کیپسول عام جہاز سے 40 گنا زیادہ رفتار سے زمین کے کرۂ ہوائی میں داخل ہو گا۔