پاکستان آف روڈ ریس کے لیے پاکستان میں ’واحد‘ مرسڈیز یونیماگ 1300 ایل 1983 ماڈل کی یہ گاڑی بظاہر ٹرک جیسی لگتی ہے لیکن اصل میں یہ جیپ ہے۔ یہ چھ سلنڈر ڈیزل گاڑی ہے جس میں سولہ گیئر ہیں، چھ فارورڈ اور چھ ریورس گیئر موجود ہیں۔‘