یہ کارروائی عراقی حکومت کی سیاست دانوں، ارکان پارلیمان اور کاروباری شخصیات کے خلاف شروع کی گئی مہم ’آپریشن ڈان سٹرائیک‘ کا حصہ ہے۔
شریف فیملی کے دفاتر پر نیب چھاپوں کی مذمت میں مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفتروں پر چھاپے مارے تو پتہ چل جائے گا کہ زمان پارک کا 14کروڑ کا گھر کیسے تعمیر ہوا اور 13 ہزار ارب کا قرضہ کہاں گیا۔‘