اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کی سربراہ رائنہ سعید خان ستی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’بابو‘ کو کرسمس کی چھٹیوں کے بعد جنوبی افریقہ میں شیروں کی ایک پناہ گاہ منتقل کر دیا جائے گا۔
چیتا
پشاور چڑیا گھر کے مطابق حادثے میں مادہ چیتا کا پچھلا دھڑ مفلوج ہو چکا تھا، چڑیا گھر کے عملے سے اسے بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔