طالبان کی پابندی کے بعد افغانستان میں زچگی کے دوران خواتین کو درپیش خطرات اور مشکلات ایک خاتون دائی کی زبانی۔
طویل ڈیوٹی کے بعد جب ڈاکٹر رات میں ہسپتال سے نکلتے ہیں تو ان کی حالت کسی ’زومبی‘ سے کم نہیں ہوتی مگر اس زومبی کو کسی انسان کی نہیں بلکہ ایک نرم ملائم بستر کی تلاش ہوتی ہے جس پر وہ گرے اور سو جائے۔