کھیل ریسل مینیا 40 کے سب سے بڑے مقابلے میں کون کون مقابل ہو گا؟ حالیہ برسوں میں یہ شو دو راتوں کے مقابلے میں بدل گیا ہے اور اس بار یہ فلاڈیلفیا میں ہو رہا ہے۔