سیف سٹی حکام کے مطابق خاتون کے اہل خانہ سے بنگلہ دیش میں ملنے کے لیے خاتون کو بھجوانے کا قانونی بندوبست کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیرِ اعظم طارق رحمٰن کو باہمی طور پر موزوں تاریخ پر پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔