پاکستان کراچی: نوجوان پر تشدد کرنے والا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزم کو منگل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔