ماحولیات ’ڈیلٹا کی موت‘: دریائے سندھ کا دہانہ سکڑ اور مر رہا ہے ڈیلٹا کے اس علاقے میں دریائے سندھ بحیرہ عرب میں گرتا ہے لیکن سمندر کا کھارا پانی مسلسل دراندازی کرتے ہوئے یہاں کی کاشت کاری اور ماہی گیری پر انحصار کرنے والی بستیوں کو تباہ کر چکا ہے۔