لگ بھگ ایک صدی پہلے لاہور میں ایسے لوگ بستے تھے، جن کی کاروباری وسعت اتنی تھی کہ ان کے پاس تین تین ذاتی جہاز تھے۔
شہروں کے تعلیم یافتہ لوگوں کو یہ سماجی پیش رفت عام محسوس ہو۔ تاہم ان پسماندہ علاقوں میں جہاں خواتین فرسودہ روایتوں کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہوں ان کے لیے کاروبار کرنا تو کجا گھروں سے نکلنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔