خواتین گھر کے ساتھ سیاسی میدان میں بھی متحرک فوزیہ سینگار بلدیاتی انتخابات لڑنے کا ارادہ رکھنے والی فوزیہ سینگار کا کہنا ہے کہ جب میرے شوہر کامریڈ سینگار جبری طور پر گمشدہ ہوئے تو میرا سیاست میں باضابطہ طور آنا ہوا، جب میں گھر سے نکلی تو سارا شہر میرے ساتھ تھا۔