صحت کانگو میں ایبولا کے خلاف نئی ویکسین کا پہلا انسانی ٹرائل شروع آکسفورڈ یونیورسٹی نے جمعے کو اعلان کیا کہ جمہوریہ کانگو میں پھیلنے والی ایبولا کی مہلک وبا کے خلاف تیار کی گئی ویکسین کی پہلی خوراک ایک رضاکار کو دے دی گئی ہے۔
ماحولیات کانگو میں تین چیمپینزیوں کا اغوا برائے تاوان بلیک مارکیٹ میں موجود خریدار چیمپینزی بچوں کے لیے تقریباً 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرتے ہیں۔