ایران جنگ نے ’سمندری اندھے پن‘ کی پردہ داری کو اٹھا دیا ہے جس نے سمندری اہمیت کی پہچان کو دھندلا دیا تھا اور اس کی بندرگاہوں کو ایک جنگی علاقے میں سب سے زیادہ ممکنہ تجارتی مراکز اور ’محفوظ پناہ گاہوں‘ کے طور پر سامنے رکھ دیا ہے۔
گوادر پورٹ پر سرکاری شعبے کے کارگو کا 50 فیصد لانے کے فیصلے کے ملکی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، اس حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو نے اس شعبے کے ماہرین سے جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔