پاکستان میر رضا علی کیس: سندھ حکومت کا عدالتی کمیشن قائم، اہل خانہ کا جے آئی ٹی کا مطالبہ اہل خانہ کے اعتراض کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے 19 فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
پاکستان سندھ حکومت کا رضا علی قتل کیس کی عدالتی تحقیقات کا اعلان جوڈیشل انکوائری کے علاوہ سندھ حکومت نے ڈی آئی جی عامر فاروقی کی سربراہی میں نئی تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی ہے۔