جاپان کے قصبے ابو کے میونسپل حکام نے کرونا انکم سپورٹ سکیم کی مد میں 8 اپریل کو 24 سالہ شخص کے ذاتی اکاؤنٹ میں غلطی سے چار کروڑ 63 لاکھ ین جمع کرا دیے تھے۔
کرونا
آج ہونے والے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھلے رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا تاہم بند کرنے کے حوالے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، اس حوالے سے فیصلہ کرنے سے قبل تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح کا جائزہ لیا جائے گا۔