کرکٹ میری خراب کارکردگی کا شادی سے کوئی تعلق نہیں: شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ جمعے کو کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل 8 کے میچ میں انہیں ہوم گراؤنڈ کا فائدہ حاصل ہو گا۔
کرکٹ افتخار کی دھواں دار بیٹنگ بھی کام نہ آئی، پاکستان کو شکست کینبرا میں کھیلا گیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے سات وکٹ سے جیت لیا۔