جوفرا آرچر اب تک 13 ٹیسٹ میچوں میں 42 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، لیکن فروری 2021 کے بعد سے وہ کہنی اور کمر کی مسلسل انجریوں کے باعث فارمیٹ سے باہر رہے۔
کرکٹ
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل 12 جون کو لارڈز میں شروع ہو گا۔