دنیا روسی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، ’کوئی نہ بچ سکا‘ روس کے ہنگامی امدادی اداروں نے وہ مقام تلاش کر لیا ہے جہاں اے این 26 مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔