لیبیا میں ایک کشتی حادثے میں جان سے جانے والے ضلع کرم کے ایک نوجوان کے رشتے داروں کے مطابق انہیں معلوم ہوا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث کشتی الٹنے سے حادثہ پیش آیا اور انہیں ابھی تک میت کی حوالگی کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہیں۔
کشتی حادثہ
جان سے جانے والے نوجوان عمر فاروق کے کزن اسرار اصغر کے مطابق انہوں نے ’جانور بیچ کر رقم ادا کی تاکہ اس کا خواب پورا ہو سکے۔‘