عالمی تنظیم برائے تارکین وطن کے مطابق لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی الٹنے کے بعد 53 تارکین وطن، جن میں دو بچے بھی شامل تھے، جان سے گئے یا لاپتہ ہو گئے۔
کشتی حادثہ
ایف آئی اے کے ترجمان نے ہفتے کو تحریری بیان میں کہا کہ ’پاکستان سے یورپ تک پھیلا انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ہے اور سفاک ایجنٹوں کے گرد شکنجہ سخت کردیا گیا ہے۔‘