بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم منظر عام پر آنے کے بجائے پس پردہ رہ کر کام کرتے تھے، پولیس نے ان کے قتل کا ممکنہ مقصد ’مذہبی فرقہ واریت اور دہشت گردی پھیلانا‘ قرار دی ہے۔
کشمیری رہنما
شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر کا نام بدلنے کے بعد وادی میں خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ بی جے پی سابق وزیراعظم شیخ عبداللہ سے منسوب سبھی مقامات اور اداروں کے نام اپنے آنجہانی لیڈران کے نام سے بدل دے گی۔