دنیا کشمیری صحافی بھارتی ریاست کے خلاف بغاوت کے الزام میں گرفتار بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ سے بھارتی پولیس نے ایک صحافی فہد شاہ کو حراست میں لیا ہے جن پر ریاست مخالف مواد چھاپ کر بغاوت اور لوگوں کو نقص امن پر ابھارنے جیسے الزامات لگائے ہیں۔