سیاست عوام کی خدمت کیسے کریں جب حکومت نہ ملے: اے این پی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینیئر احسان اللہ خان کا موقف ہے کہ کسی سیاسی اجتماع سے غیرحاضر نہیں ہونا چاہیے۔