کرکٹ بینائی سے محروم کرکٹ کمنٹیٹر جو رمیز راجہ کے فین ہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سوپور کے مصیب یوسف بینائی سے محروم ہیں لیکن جب وہ اپنے چچا کی مدد سے کرکٹ میچوں میں کمنٹری کرتے ہیں تو ان کا شوق دیدنی ہوتا ہے۔