عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ وہ شطرنج کے عالمی چیمپیئن میگنس کارلسن سے بے حد متاثر ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ ان سے مقابلہ کریں۔
سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے ہاتھوں گرفتار ملزمہ نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ بچے نے ان کی اجازت کے بغیر فریج سے پانی کی بوتل نکالی تھی، جس پر انہوں نے غصے میں آکر اس کا گلا دبا دیا۔