18 سالہ فرحان نے حال ہی میں نیشنل مینزل انڈر 19 کپ میں لاہور ریجن وائٹس کی قیادت کی، جس میں انہوں نے سات میچوں میں 369 رنز بنائے، جن میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں شامل ہیں۔
کپتان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بلے پر فاختہ اور زیتون کی شاخ کا سٹکر لگانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔