پاکستان ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں پانچ مغوی بازیاب: رحیم یار خان پولیس پنجاب پولیس نے ضلع رحیم یار خان کے علاقے کچہ راضی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں پانچ مغویوں کو بازیاب کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔