کھیل کھیلوں کا سب سے بڑا ایشیائی میلہ شروع ایونٹ میں 45 ممالک اور خطوں سے 11 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی شرکت متوقع ہے۔
ٹینس امریکی تعلیم، ڈچ کوچ: فرانسیسی نژاد برطانوی کھلاڑی ومبلڈن سیمی فائنل میں فرانسیسی نژاد برطانوی وائلڈ کارڈ جنہوں نے امریکہ میں تعلیم حاصل کی اور جن کے ڈچ کوچ ہیں، دنیا میں 114ویں نمبر پر رہتے ہوئے آج ومبلڈن کے سیمی فائنل تک پہنچ گئے ہیں۔