کرکٹ انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: انڈیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور نو وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 337 رنز بنائے۔
کرکٹ ایشین گیمز کرکٹ فائنل: پاکستان کو شکست، گولڈ میڈل انڈیا کے نام انڈیا کے 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر محض 192 رنز بنا سکا۔