دونوں ملکوں نے ایک اس سال جولائی میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس میں ٹیکسٹائل، وہسکی اور کاروں پر ٹیرف میں کمی شامل ہے۔
کیئر سٹارمر
2003 میں عراق پر حملے کے بعد مسلم ووٹروں نے لیبر پارٹی کو سزا دی، لیکن ان کا انحراف مستقل نہیں تھا، تاہم اس بار معاملات مختلف ہو سکتے ہیں۔