کیمبرج کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں کہ ان کے امتحانات ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے کی عکاسی کریں۔
کیمبرج سسٹم
کرونا وبا کے باعث کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ایک خاص سسٹم کے تحت کیا گیا جس کی وجہ سے کئی طلبہ ناخوش ہیں اور انہیں جامعات میں داخلہ لینے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔