جے پور کے رہائشی ٹکم چند پہاڑی اس کیمرے کی مدد سے 1977 سے لے کر اب تک 30 سے 35 ہزار تصاویر کھینچ چکے ہیں، جو انہیں ان کے دادا سے ورثے میں ملا تھا۔
کیمرہ
محققین نے چھ نابینا افراد کے دماغ میں الیکٹروڈز نصب کر کے کیمرے سے لیے گئے ویڈیو امیجز کی براہ راست ان کے دماغ تک ترسیل کے ذریعے جزوی بینائی بحال کر دی۔