ٹیکنالوجی کیموتھراپی کے دوران بال گرنے سے بچانے والا ہیلمٹ ارجنٹائن کی پاؤلا نے نہ صرف چھاتی کے کینسر کو شکست دی ہے بلکہ اس کے علاج کے دوران کیموتھراپی کی وجہ سے بال گرنے سے بچانے کا ایک حل بھی دریافت کیا ہے۔