انیمل ویلفیئر بورڈ آف انڈیا کی ایک نئی اپیل میں کہا گیا ہے کہ بورڈ اس سال 14 فروری کو ’کاؤ ہگ ڈے‘ منانے کا خواہش مند ہے۔
گائے
حلیمہ نیسا پر مختلف گروہوں کے درمیان نفرت کو فروغ دینے اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے سے متعلق ملکی قانون کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔