آییاوارین ’آیا‘ پرادوبیارٹ یکم نومبر کو بنکاک کے مشرق میں واقع صوبے چاچوینگساؤ کے ایک گالف کورس میں مقابلے میں شریک تھیں، جب 11ویں ہول کے قریب آسمانی بجلی گری۔
گالف ٹورنامنٹ رائیڈر کپ میں امریکہ نے اتوار کو ٹرافی اپنے نام کی اور یورپ کو 1979 میں ٹورنامنٹ کا حصہ بننے کے بعد سے اب تک کی بد ترین شکست سے دو چار کیا۔