پولیس کے مطابق رابعہ احسن کی لاش گھر کے بیڈ روم سے ملی، جس پر گردن کے نیچے گولی لگنے کا نشان تھا۔
یوگنڈا میں گرفتار پاکستانی شہریوں کے معاملے پر انڈپینڈنٹ اردو نے دفتر خارجہ سے رابطہ کیا، جہاں ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’حقائق اور تفصیلات کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ آپ کو آگاہ کریں گے۔‘