کراچی کے رہائشی محمد راشد نسیم کے خاندان کے پاس 79 ایسے ریکارڈ ہیں جو گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہیں۔
گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ
دونوں بہنیں اس وقت الگ الگ مقامات پر رہائش پذیر ہیں جن کے درمیان تین سو کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ سومی یاما سرٹیفکیٹ کو دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کا کہنا ہے کہ کوداما یادداشت کے مسائل کی وجہ سے’سند ملنے کی اہمیت کو سمجھنے میں ناکام رہیں۔‘