ایشیا بھوٹان میں دنیا کے پہلے ’ذہنی سکون کے شہر‘ کی تعمیر 40 ہزار رضاکاروں نے ایک ہی روز میں دریا کے کنارے بدھ مت کے 108 مقدس سٹوپے تعمیر کیے۔
بلاگ آٹھ دسمبر، جب بدھ کونروان ملا بدھ مت کی تعلیمات کے مطابق آج سے تقریباً ڈھائی ہزار سال قبل اسی دن گوتم بدھ کو انڈین شہر بدھ گیا میں نروان حاصل ہوا تھا۔