پاکستان میں بدھ مت کے ثقافتی ورثے کی اہمیت

محکمہ آثار قدیمہ نے جمعے کو اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں نیپال سمیت کچھ دیگر ممالک کے سفرا نے بھی شرکت کی۔ 

پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں بدھ مت کا تاریخی ثقافتی ورثہ موجود ہے اور حکومت کوشش کر رہی ہے کہ اس بنیاد پر بین الاقوامی سیاحوں کو راغب کیا جا سکے۔  

محکمہ آثار قدیمہ نے جمعے کو اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں نیپال سمیت کچھ دیگر ممالک کے سفرا نے بھی شرکت کی۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے ادارے ’ٹوورازم ڈیولیمپنٹ کارپوریشن‘  کے منیجنگ ڈائریکٹر آفتاب الرحمٰن رانا نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں لگ بھگ 50 کروڑ افراد بدھ مت کے ماننے والے ہیں اور پاکستان میں بدھ مت کا تاریخ ورثہ ان کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ 

آفتاب الرحمٰن رانا کہتے ہیں کہ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ سیاحت کے فروغ کے لیے بدھ مت کے پاکستان میں موجود ورثے کو دنیا بھر خاص طور پر ان ممالک میں اجاگر کیا جائے جو بدھ مت کے ماننے والے ہیں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ماحولیات