اس گاؤں کا نام ’گرم تھون‘ کیسے پڑا اور سرکپ کے بادشاہ اور سینٹ ٹامس کی پراسرار کہانی کیا ہے؟ مسیحی تاریخ اور ٹیکسلا کی مقامی لوک روایات پر مبنی دلچسپ تحریر۔
گوتم بدھ
پیپل کے اس درخت کی شاخ کو 1964 میں اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو نے ٹیکسلا میوزیم سے متصل باغ میں لگایا، جو آج بھی موجود ہے اور جس کے گرے ہوئے پتوں کو بدھ مت کے ماننے والے بطور تبرک ساتھ لے جاتے ہیں۔