حال ہی میں سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے ٹوکردرہ میں صوبائی محکمہ آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ہزاروں سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں ایک بدھا کا مجسمہ بھی شامل ہے۔
بدھ مت
کولمبو ہائی کورٹ قرار دیا کہ بدھ راہب گلاگودتے گنانسارا نے 2016 میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کو ٹھیس پہنچائی تھی۔