وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں کہا کہ چَین اینالسز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپٹو اپنانے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر اور دیگر علاقوں میں اصل کام بحالی اور آباد کاری کا ہے۔