پاکستان خضدار میں سکول بس حملہ: اب بلوچستان میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ پاکستانی حکومت کا موقف ہے کہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئے عسکریت پسندی کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے جسے اب پوری قوت سے کچلا جائے گا۔
بلاگ کیا پاکستان انڈین حملوں کا جواب دے گا یا بات ختم ہو گئی؟ انڈیا پر حملہ ہو گا یا نہیں، اس بارے میں پاکستانی حکام کے ملے جلے بیانات سامنے آ رہے ہیں۔