سوفی ٹرنر کو اپنی نئی ہیسٹ تھرلر ’سٹیل‘ میں ان کی اعلی اداکاری پر خوب سراہا جا رہا ہے، جہاں وہ ناظرین کو ابتدا ہی سے گرفت میں لے لیتی ہیں۔
گیم آف تھرونز
تینوں اداکاروں نے دو سو پچیس ڈالر کی نامزدگی فیس جمع کروا کر شو میں اپنی پرفارمنس کو ایمی ایوارڈ کی نامزدگی کے لیے جمع کروایا۔