نقطۂ نظر یہ ’پراپرٹی ٹائیکون‘ کیا ہوتا ہے؟ ٹی وی اوراخبارات ایک شخصیت کا نام لینے سے یوں شرما رہے ہیں جیسے کوئی پردہ دار بی بی کسی نامحرم کے سامنے جانے سے شرماتی ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی اے ارض وطن تیرے پلاٹوں کی خیر ٹھیک ہی کہا خواجہ آصف نے۔ گندم، چاول، چینی اور پُھٹی کی فصل کی جگہ پلاٹوں کی فصل نے لے لی ہے۔ زرخیز زمین پہ کسان کا ہل، ٹریکٹر نہیں بلڈوزر چل رہے ہیں۔