جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک گروپ نے کہا کہ برطانوی شکاری صرف ایک سال کے دوران کم از کم تین افریقی مردہ ہاتھی، مگرمچھ، ریچھ، شیر، ببون، چیتا اور زیبرا جیسے جانوروں کے درجنوں اعضا ملک لائے۔
ہاتھی
جانوروں کے تحفظ کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم ’فور پاز ‘ نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر میں تنہا رہنے والے ہتھنی ’مدھوبالا‘ کو نومبر کے آخری ہفتے تک سفاری پارک میں موجود دو ہتھنی بہنوں ملکہ اور سونیا سے ملایا جائے گا۔