پاکستان کراچی: ہتھنی سونیا کی بہنوں سے ملاپ کے دو ہفتے بعد موت سونیا نامی ہتھنی جو تقریباً 19 سال کی تھی کراچی میں دو سال کے اندر مرنے والی دوسری ہتھنی ہے۔ وہ 2009 سے کراچی میں موجود تھی۔