ہتھیار

امریکہ

اسرائیل کو ہتھیار بائیڈن نے کانگریس منظوری کے بغیر بھجوائے: رپورٹ

وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کانگریس کو اسرائیل کو بھجوائے گئے ہتھیاروں کی صرف دو کھیپ کے بارے میں پیشگی اطلاع دی گئی تھی جب کہ سات اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کو ایسی 100 سے زیادہ کھیپیں بھجوائی گئیں جن میں مہلک ترین بم بھی شامل تھے۔